Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1340 (مشکوۃ المصابیح)
[1340] متفق علیہ، رواہ البخاري (1000) و مسلم (38، 37 /700)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي فِي السَّفَرِ عَلَی رَاحِلَتِہِ حَيْثُ تَوَجَّہَتْ بِہِ يُومِئُ إِيمَاءً صَلَاةَ اللَّيْلِ إِلَّا الْفَرَائِضَ وَيُوتِرُ علی رَاحِلَتہ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوران سفر اپنی سواری پر جس طرف وہ رخ کرتی،نماز پڑھا کرتے تھے۔اور آپ رکوع و سجود کے لیے سر کا اشارہ فرماتے تھے۔آپ فرائض کے علاوہ نماز تہجد اور نماز وتر اپنی سواری پر ادا کرتے تھے۔متفق علیہ۔