Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1389 (مشکوۃ المصابیح)

[1389] حسن، رواہ ابن ماجہ (1095) [وأبو داود: 1078]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((مَا عَلَی أَحَدِكُمْ إِنْ وَجَدَ أَنْ يَتَّخِذَ ثَوْبَيْنِ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ سِوَی ثَوْبَيْ مَہْنَتِہِ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہ

عبداللہ بن سلام ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر تم میں سے کوئی شخص دوران کام پہننے والے کپڑوں کے علاوہ،جمعہ کے دن کے لیے ایک الگ سوٹ بنا سکتا ہو تو وہ بنا لے،اس پر کوئی حرج نہیں۔‘‘ حسن،رواہ ابن ماجہ۔