Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1400 (مشکوۃ المصابیح)
[1400] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (282/4 ح 18680) و الترمذي (528) ٭ فیہ یزید بن أبي زیاد ضعیف مدلس۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((حَقًّا عَلَی الْمُسْلِمِينَ أَنْ يَغْتَسِلُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَلْيَمَسَّ أَحَدُہُمْ مِنْ طِيبِ أَہْلِہِ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَالْمَاءُ لَہُ طِيبٌ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
براء ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مسلمانوں پر حق ہے کہ وہ جمعہ کے روز غسل کریں اور ان میں سے ہر کوئی اپنے اہل خانہ کی خوشبو استعمال کرے۔اور اگر وہ خوشبو نہ پائے تو پھر اس کے لیے پانی ہی خوشبو ہے۔‘‘ احمد،ترمذی اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن ہے۔ضعیف۔