Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1486 (مشکوۃ المصابیح)
[1486] رواہ مسلم (908/18)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم حِين كسفت الشَّمْس ثَمَان رَكْعَات فِي أَربع سَجدَات
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،جب سورج گرہن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آٹھ رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ نماز پڑھائی۔رواہ مسلم۔