Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1527 (مشکوۃ المصابیح)
[1527] رواہ مسلم (2568/41)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الْمُسْلِمَ إِذَا عَادَ أَخَاہُ الْمُسلم لم يزل فِي خُرْفَةِ الْجَنَّةِ حَتَّی يَرْجِعَ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ
ثوبان ؓبیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو وہ واپس آنے تک جنت کے میوے کھانے میں مصروف رہتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔