Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1643 (مشکوۃ المصابیح)
[1643] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3134) و ابن ماجہ (1515) ٭ عطاء بن السائب: اختلط و علي بن عاصم ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِقَتْلَی أُحُدٍ أَنْ ينْزع عَنْہُم الْحَدِيدُ وَالْجُلُودُ وَأَنْ يُدْفَنُوا بِدِمَائِہِمْ وَثِيَابِہِمْ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہدائے احد کے بارے میں فرمایا:’’ان کے چمڑے کی پوستینیں (اونی چادریں وغیرہ) اور ہتھیار اتار لو اور ان کو خون سمیت ان کے کپڑوں میں دفن کر دو۔‘‘ ضعیف۔