Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1672 (مشکوۃ المصابیح)

[1672] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1012) و ابن ماجہ (1480) و سندھما ضعیف، فیہ أبو بکر بن أبي مریم ضعیف مختلط، و رواہ أبو داود (3177) من طریق آخر عن ثوبان بہ و لیس عندہ: ’’ألا تستحیون‘‘ إلخ و في سندہ یحیی بن أبي کثیر وھو مدلس و عنعن۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ فِي جَنَازَةٍ فَرَأَی نَاسًا رُكْبَانًا فَقَالَ: ((أَلَا تَسْتَحْيُونَ؟ إِنَّ مَلَائِكَةَ اللہِ عَلَی أَقْدَامِہِمْ وَأَنْتُمْ عَلَی ظُہُورِ الدَّوَابِّ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَرَوَی أَبُو دَاوُدَ نَحْوَہُ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: وَقد روی عَن ثَوْبَان مَوْقُوفا

ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں،ہم نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی معیت میں ایک جنازہ میں شریک ہوئے۔آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کچھ لوگوں کو سواریوں پر دیکھا تو فرمایا:’’کیا تمہیں حیا نہیں آتا کہ اللہ کے فرشتے تو پیدل ہیں اور تم سواریوں پر ہو۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ،اور ابوداؤد نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ ثوبان ؓ سے موقوف روایت کی گئی ہے۔ضعیف۔