Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1795 (مشکوۃ المصابیح)

[1795] متفق علیہ، رواہ البخاري (1464، 1263) و مسلم (982/8)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ صَدَقَةٌ فِي عَبْدِہِ وَلَا فِي فَرَسِہِ)) . وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ: ((لَيْسَ فِي عَبْدِہِ صَدَقَةٌ إِلَّا صَدَقَةُ الْفِطْرِ))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑے پر زکوۃ نہیں۔‘‘ اور ایک روایت میں ہے:’’اس کے غلام پر صدقہ فطر کے سوا کوئی صدقہ واجب نہیں۔‘‘ متفق علیہ۔