Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1798 (مشکوۃ المصابیح)

[1798] متفق علیہ، رواہ البخاري (1499) و مسلم (1710/45)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((العجماء جرحہا جَبَّار والبشر جَبَّار والمعدن جَبَّار وَفِي الرِّكَاز الْخمس))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جانور کا زخم معاف ہے (اس پر کوئی دیت و تاوان نہیں)،کنویں میں اور کان میں موت واقع ہو جائے تو اس پر کوئی معاوضہ نہیں،اور دفینے پر پانچواں حصہ زکوۃ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔