Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1860 (مشکوۃ المصابیح)

[1860] متفق علیہ، رواہ البخاري (1442) و مسلم (1010/57)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيہِ إِلَّا مَلَكَانِ يَنْزِلَانِ فَيَقُولُ أَحَدُہُمَا: اللہُمَّ أطع مُنْفِقًا خَلَفًا وَيَقُولُ الْآخَرُ: اللہُمَّ أَعْطِ مُمْسِكًا تلفا

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر روز صبح کے وقت دو فرشتے آسمان سے نازل ہوتے ہیں تو ان میں سے ایک کہتا ہے: اے اللہ! خرچ کرنے والے کو بدل عطا فرما جبکہ دوسرا کہتا ہے: اے اللہ! بخیل کو تباہی سے دوچار کر۔‘‘ متفق علیہ۔