Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2053 (مشکوۃ المصابیح)
[2053] متفق علیہ، رواہ البخاري (2840) و مسلم (168 / 1153)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللہِ بَعَّدَ اللہُ وَجْہَہُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا))
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص دوران جہاد ایک دن روزہ رکھتا ہے تو اللہ اس شخص کو ستر سال کی مسافت کے برابر جہنم سے دور کر دیتا ہے۔‘‘ متفق علیہ۔