Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2102 (مشکوۃ المصابیح)

[2102] صحیح، رواہ الترمذي (803 وقال: حسن غریب صحیح) [و أبو داود (2463) و ابن ماجہ (1770)] ٭ وصححہ ابن خزیمۃ (2226) وللحدیث شواھد کثیرۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَعْتَكِفُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ فَلَمْ يَعْتَكِفْ عَامًا. فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الْمقبل اعْتكف عشْرين. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رمضان کے آخری دس دن میں اعتکاف کیا کرتے تھے،لیکن آپ نے ایک سال اعتکاف نہ کیا تو پھر آئندہ سال آپ نے بیس روز کا اعتکاف کیا۔صحیح،رواہ الترمذی۔