Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2115 (مشکوۃ المصابیح)

[2115] رواہ مسلم (817/269)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِن اللہ يَرْفَعُ بِہَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا وَيَضَعُ بِہِ آخَرِينَ)) . رَوَاہُ مُسلم

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ،اس کتاب کے ذریعے کچھ لوگوں کو رفعت عطا فرماتا ہے اور کچھ لوگوں کو پستی کا شکار کر دیتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔