Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2181 (مشکوۃ المصابیح)
[2181] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (2498، نسخۃ محققۃ: 2269) ٭ السند مظلم و فیہ شجاع: لم أعرفہ و أبو الأحوص إسماعیل بن إبراہیم الإسفرائیني ینظر فیہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَرَأَ سُورَةَ الْوَاقِعَةِ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ لَمْ تُصِبْہُ فَاقَةٌ أَبَدًا)) . وَكَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَأْمُرُ بَنَاتَہُ يَقْرَأْنَ بہَا فِي كل لَيْلَة. رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص ہر رات سورۃ الواقعہ پڑھتا ہے تو وہ کبھی فاقے کا شکار نہیں ہو گا۔اور ابن مسعود ؓ اپنی بیٹیوں کو حکم دیا کرتے تھے کہ وہ ہر رات اسے پڑھا کریں۔امام بیہقی نے ان دونوں کو شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔اسنادہ ضعیف۔