Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2307 (مشکوۃ المصابیح)

[2307] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (4395 من طریق عبد الرزاق و ھذا في مصنفہ [19574]) ٭ فیہ قتادۃ أن عبد اللہ بن عمرو قال إلخ و ھذا منقطع .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْحَمْدُ رَأْسُ الشُّكْرِ مَا شَكَرَ اللہَ عَبْدٌ لَا يحمدہ))

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’الحمد (اللہ کی تعریف کرنا) شکر کی چوٹی ہے،جو بندہ اللہ کی حمد بیان نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر ادا نہیں کرتا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعب الایمان (۴۳۹۵) المصنف عبدالرزاق (۱۹۵۷۴)۔