Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2402 (مشکوۃ المصابیح)

[2402] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (5045)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن حَفصةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْقُدَ وَضَعَ يَدَہُ الْيُمْنَی تَحْتَ خَدِّہِ ثُمَّ يَقُولُ: ((اللہُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ)) . ثَلَاثَ مَرَّاتٍ رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

حفصہ ؓ سے روایت ہے کہ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو آپ اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھتے اور تین بار یہ دعا فرماتے:’’اے اللہ! تو جس روز اپنے بندوں کو اٹھائے گا اس روز مجھے اپنے عذاب سے بچانا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔