Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2405 (مشکوۃ المصابیح)

[2405] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3407 ب) ٭ فیہ رجل من بني حنظلۃ: لم أعرفہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((مَا من مُسْلِمٍ يَأْخُذُ مَضْجَعَہُ بِقِرَاءَةِ سُورَةٍ مِنْ كِتَابِ اللہِ إِلَّا وَكَّلَ اللہُ بِہِ مَلَكًا فَلَا يَقْرَبُہُ شَيْءٌ يُؤْذِيہِ حَتَّی يَہُبَّ مَتَی ہَبَّ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

شداد بن اوس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب کوئی مسلمان لیٹتے وقت قرآن مجید کی کوئی سورت تلاوت کرتا ہے تو اللہ اس پر ایک فرشتہ مامور فرما دیتا ہے تو پھر اس کے بیدار ہونے تک کوئی موذی چیز اس کے قریب نہیں جاتی۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔