Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2868 (مشکوۃ المصابیح)
[2868] إسنادہ حسن، رواہ مالک (663/2 ح 1404) والترمذي (1231 وقال: حسن صحیح) و أبو داود (3461) والنسائي (296/7۔ 297 ح 4636)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي بيعةٍ. رَوَاہُ مَالك وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیع میں دو بیع سے منع فرمایا۔اسنادہ حسن،رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔