Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3271 (مشکوۃ المصابیح)

[3271] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (8727، نسخۃ محققۃ: 8353، و السنن الکبری 389/1) ٭ الولید بن مسلم مدلس لم یصرح بالسماع المسلسل و ھو شامي روی عن زھیر بن محمد و روایۃ الشامیین عن زھیر ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ثَلَاثَةٌ لَا تُقْبَلُ لَہُمْ صَلَاةٌ وَلَا تَصْعَدُ لَہُمْ حَسَنَةٌ الْعَبْدُ الْآبِقُ حَتَّی يَرْجِعَ إِلَی مَوَالِيہِ فَيَضَعَ يَدَہُ فِي أَيْدِيہِمْ وَالْمَرْأَةُ السَّاخِطُ عَلَيْہَا زَوْجُہَا وَالسَّكْرَانُ حَتَّی يصحو)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کی نہ نماز قبول ہوتی ہے اور نہ کوئی نیکی اوپر چڑھتی ہے: مفرور غلام حتی کہ وہ اپنے مالکوں کے پاس واپس آ جائے اور اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے دے،وہ عورت جس پر اس کا خاوند ناراض ہو،اور نشے والا حتی کہ وہ ہوش میں آ جائے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔