Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3298 (مشکوۃ المصابیح)
[3298] سندہ صحیح، رواہ البغوي في شرح السنۃ (237/9 ح 2363) [والشافعي فی الأم 265/5] ٭ و للحدیث شواھد عند الدارقطني (61/2) وغیرہ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: أَدْرَكْتُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللہِ ﷺ كُلُّہُمْ يَقُولُ: يُوقَفُ الْمُؤْلِي. رَوَاہُ فِي شرح السّنة
سلیمان بن یسار ؒ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقریباً دس صحابہ سے ملاقات کی وہ سب کہتے تھے کہ ایلاء کرنے والے کو پابند سلاسل کیا جائے گا۔سندہ صحیح،رواہ فی شرح السنہ۔