Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3391 (مشکوۃ المصابیح)
[3391] رواہ مسلم (1510/25)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدہ إِلَّا أَن يجدہ مَمْلُوكا فيشتر بِہِ فيعتقہ)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بیٹا اپنے والد کے احسانات کا بدلہ صرف اس صورت میں ادا کر سکتا ہے کہ اگر وہ باپ کو مملوک پائے تو اسے خرید کر آزاد کر دے۔‘‘ رواہ مسلم۔