Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3502 (مشکوۃ المصابیح)
[3502] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (4567) و النسائي (55/8 ح 4844)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَضَی رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْعَيْنِ الْقَائِمَةِ السَّادَّةِ لِمَكَانِہَا بِثُلْثِ الدِّيَةِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی جگہ پر ثابت رہ جانے والی آنکھ کی ایک تہائی دیت مقرر فرمائی۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و النسائی۔