Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3614 (مشکوۃ المصابیح)

[3614] متفق علیہ، رواہ البخاري (6773) و مسلم (1706/36)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ ضَرَبَ فِي الْخَمْرِ بِالْجَرِيدِ والنِّعالِ وجلَدَ أَبُو بكرٍ رَضِي اللہ عَنہُ أربعينَ

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شراب نوشی پر کھجور کی ٹہنیاں اور جوتے مارے اور ابوبکر ؓ نے چالیس کوڑے مارے۔متفق علیہ۔