Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3753 (مشکوۃ المصابیح)

[3753] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3580) و ابن ماجہ (2313)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عبد اللہ بن عَمْرو قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر لعنت فرمائی ہے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔