Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3769 (مشکوۃ المصابیح)
[3769] صحیح، رواہ الترمذي (1341) [ولہ شواھد]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الْبَيِّنَةُ عَلَی الْمُدَّعِي وَالْيَمِينُ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’گواہ پیش کرنا مدعی کے ذمہ ہے اور قسم مدعی علیہ کے ذمہ ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔