Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3925 (مشکوۃ المصابیح)

[3925] إسنادہ ضعیف، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (8407، نسخۃ محققۃ: 8050) ٭ فیہ أبو طاھر أحمد بن الحسین: نا علي بن عبد الرحیم الصفار و لم أعرفھما و الباقي: سندہ حسن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((سَيِّدُ الْقَوْمِ فِي السَّفَرِ خَادِمُہُمْ فَمَنْ سَبَقَہُمْ بِخِدْمَةٍ لَمْ يَسْبِقُوہُ بِعَمَلٍ إِلَّا الشَّہَادَةَ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيّ فِي ((شعب الْإِيمَان))

سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’قوم کا سردار سفر میں ان کا خادم ہوتا ہے،جس نے کسی خدمت کے ذریعے ان پر سبقت حاصل کر لی تو وہ لوگ ماسوائے شہادت کے کسی اور عمل کے ذریعے اس شخص سے آگے نہیں بڑھ سکتے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔