Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3924 (مشکوۃ المصابیح)

[3924] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (کتاب اللباس باب في جلود النمور ح4130) ٭ فیہ قتادۃ مدلس و عنعن و حدیث أبي داود (2555) لا یستشھد لہ، ھو غیر ھذا المتن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيہَا جِلْدُ نَمِرٍ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’فرشتے اس جماعت کے ساتھ نہیں ہوتے جس میں چیتے کی کھال ہو۔‘‘