Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3928 (مشکوۃ المصابیح)

[3928] رواہ مسلم (1774/75)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَتَبَ إِلَی كِسْرَی وَإِلَی قَيْصَرَ وَإِلَی النَّجَاشِيِّ وَإِلَی كُلِّ جَبَّارٍ يَدْعُوہُمْ إِلَی اللہِ وَلَيْسَ بِالنَّجَاشِيِّ الَّذِي صَلَّی عَلَيْہِ النَّبِيُّ ﷺ. رَوَاہُ مُسْلِمٌ

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسریٰ،قیصر،نجاشی اور ہر سرکش کے نام خط لکھا اور انہیں اللہ کی طرف دعوت دی،اور یہ وہ نجاشی نہیں جس کی نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نمازِ جنازہ پڑھی تھی۔رواہ مسلم۔