Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3932 (مشکوۃ المصابیح)
[3932] رواہ البخاري (3160)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ قَالَ: شَہِدْتُ الْقِتَالَ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَكَانَ إِذَا لَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ النَّہَارِ انْتَظَرَ حَتَّی تہب الْأَرْوَاح وتحضر الصَّلَاة. رَوَاہُ البُخَارِيّ
نعمان بن مقرن ؓ بیان کرتے ہیں،میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک تھا،اگر آپ دن کے آغاز میں لڑائی کا آغاز نہ فرماتے تو آپ انتظار فرماتے حتی کہ ہوائیں چلنے لگتیں اور نماز (ظہر) کا وقت ہو جاتا۔رواہ البخاری۔