Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3933 (مشکوۃ المصابیح)

[3933] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2655)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن النُّعْمَان بن مقرن قَالَ: شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَكَانَ إِذَا لَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ النَّہَارِ انْتَظَرَ حَتَّی تَزُولَ الشَّمْسُ وَتَہُبَّ الرِّيَاحُ وينزِلَ النَّصرُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

نعمان بن مقرن ؓ بیان کرتے ہیں،میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ تھا،جب آپ دن کے پہلے پہر قتال نہ کرتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم انتظار فرماتے حتی کہ سورج ڈھل جاتا،ہوائیں چلنے لگتیں اور نصرت نازل ہوتی۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔