Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3939 (مشکوۃ المصابیح)
[3939] متفق علیہ، رواہ البخاري (3030) و مسلم (1739/17)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((الْحَرْب خدعة))
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’لڑائی ایک دھوکہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔