Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3940 (مشکوۃ المصابیح)

[3940] رواہ مسلم (1810/130)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَغْزُو بِأُمِّ سُلَيْمٍ وَنِسْوَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ مَعَہُ إِذَا غَزَا يَسْقِينَ الْمَاءَ وَيُدَاوِينَ الْجَرْحَی. رَوَاہُ مُسلم

انس ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جہاد کے لیے جاتے تو ام سلیم ؓ اور انصار کی کچھ عورتیں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ جہاد کے لیے جاتیں وہ پانی پلاتیں اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں۔رواہ مسلم۔