Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3965 (مشکوۃ المصابیح)

[3965] رواہ البخاري (3139)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن جُبَير بن مطعم أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ فِي أُسَارَی بَدْرٍ: ((لَوْ كَانَ الْمُطْعِمُ بْنُ عَدِيٍّ حَيًّا ثُمَّ كَلَّمَنِي فِي ہَؤُلَاءِ النَّتْنَی لتركتہم لَہُ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

جبیر بن مطعم ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بدر کے قیدیوں کے بارے میں فرمایا:’’اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتا،پھر وہ ان ناپاکوں کے متعلق سفارش کرتا تو میں اس کی خاطر انہیں چھوڑ دیتا۔‘‘ رواہ البخاری۔