Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3972 (مشکوۃ المصابیح)

[3972] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (2686) ٭ إبراہیم النخعي مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَمَّا أَرَادَ قَتْلَ عُقْبَةَ بْنَ أَبِي مُعَيْطٍ قَالَ: مَنْ لِلصِّبْيَةِ؟ قَالَ: ((النَّار)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عقبہ بن ابی معیط کو قتل کرنے کا ارادہ کیا تو اس نے کہا: بچوں کے لیے کون (کفیل) ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’(تم اپنی جان کی فکر کرو تمہارے لیے) آگ ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔