Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3982 (مشکوۃ المصابیح)

[3982] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (487/3۔ 488 ح 16085) و أبو داود (2761)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ نُعَيْمِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِرَجُلَيْنِ جَاءَا مِنْ عِنْدِ مُسَيْلِمَةَ: ((أَمَّا وَاللہِ لَوْلَا أَنَّ الرُّسُلَ لَا تُقْتَلُ لَضَرَبْتُ أَعْنَاقَكُمَا)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد

نعیم بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مسیلمہ (کذاب) کی طرف سے آئے ہوئے دو آدمیوں سے فرمایا:’’اللہ کی قسم! اگر قاصدوں کو قتل کرنا روا ہوتا تو میں تمہاری گردنیں اڑا دیتا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و ابوداؤد۔