Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3985 (مشکوۃ المصابیح)

[3985] متفق علیہ، رواہ البخاري (3124) و مسلم (32/ 1747)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((فَلَمْ تَحِلَّ الْغَنَائِمُ لِأَحَدٍ مِنْ قَبْلِنَا ذَلِكَ بِأَنَّ اللہَ رَأَی ضعفنا وعجزنا فطيہا لنا))

ابوہریرہ ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہم میں سے پہلے کسی کے لیے بھی مالِ غنیمت حلال نہیں تھا،یہ اس لیے (حلال کیا گیا) کہ اللہ نے ہماری کمزوری اور عاجزی دیکھی تو اسے ہمارے لیے حلال فرما دیا۔‘‘ متفق علیہ۔