Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3987 (مشکوۃ المصابیح)
[3987] متفق علیہ، رواہ البخاري (2863) و مسلم (57 / 1762)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَسْہَمَ لِلرَّجُلِ وَلِفَرَسِہِ ثَلَاثَةَ أَسْہُمٍ: سَہْمًا لَہُ وَسَہْمَيْنِ لِفَرَسِہِ
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجاہد آدمی اور اس کے گھوڑے کے لیے تین حصے مقرر فرمائے،ایک حصہ اس شخص کے لیے اور دو حصے اس کے گھوڑے کے لیے۔متفق علیہ۔