Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3990 (مشکوۃ المصابیح)

[3990] متفق علیہ، رواہ البخاري (3135) و مسلم (1750/40)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُنَفِّلُ بَعْضَ مَنْ يَبْعَثُ مِنَ السَّرَايَا لِأَنْفُسِہِمْ خَاصَّةً سِوَی قِسْمَةِ عَامَّةِ الْجَيْشِ

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جن دستوں کو روانہ فرماتے تو ان میں سے بعض مجاہدین کو ان کے حصہ کے علاوہ خصوصی حصہ عنایت فرمایا کرتے تھے۔متفق علیہ۔