Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3995 (مشکوۃ المصابیح)
[3995] رواہ البخاري (3118)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن خوْلَةَ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ رِجَالًا يَتَخَوَّضُونَ فِي مَالِ اللہِ بِغَيْرِ حَقٍّ فَلَہُمُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
خولہ انصاریہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’کچھ لوگ اللہ کے مال میں ناحق تصرف کرتے ہیں،،روزِ قیامت ان کے لیے (جہنم کی) آگ ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔