Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4123 (مشکوۃ المصابیح)

[4123] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (232/2۔ 233 ح 7177) و أبو داود (3842) ٭ الزھري مدلس و عنعن، و معمر: خالفہ الثقات فیہ والحدیث ضعفہ البخاري والترمذي وغیرھما .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا وَقَعَتِ الْفَأْرَةُ فِي السَّمْنِ فَإِنْ كَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوہَا وَمَا حَوْلَہَا وَإِنْ كَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوہُ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب چوہیا گھی میں گر جائے،اگر وہ جامد ہو تو اس (چوہیا) کو اور اس کے آس پاس والے گھی کو نکال کر پھینک دو،اور اگر وہ گھی مائع حالت میں ہو تو پھر اس کے قریب نہ جاؤ۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد و ابوداؤد۔