Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5478 (مشکوۃ المصابیح)

[5478] رواہ مسلم (124/ 2944)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((يَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ يَہُودِ أصفَہانَ سبعونَ ألفا عَلَيْہِم طيالسة)) . رَوَاہُ مُسلم

انس ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اصفہان کے ستر ہزار یہودی دجال کی اطاعت کریں گے،ان پر سیاہ چادریں ہوں گی۔‘‘ رواہ مسلم۔