Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5481 (مشکوۃ المصابیح)
[5481] رواہ البخاري (1879)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَہَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَی كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ)) رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوبکرہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مدینہ (اس کے لوگوں کے دلوں) میں دجال کا رعب داخل نہیں ہو گا،اس دن اس (مدینے) کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے مقرر ہوں گے۔‘‘ رواہ البخاری۔