Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5480 (مشکوۃ المصابیح)
[5480] متفق علیہ، رواہ البخاري (لم أجدہ) و مسلم (486/ 1380)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((يَأْتِي الْمَسِيحُ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ ہِمَّتُہُ الْمَدِينَةُ حَتَّی يَنْزِلَ دُبُرَ أُحُدٍ ثُمَّ تَصْرِفُ الْمَلَائِكَةُ وَجْہَہُ قِبَلَ الشامِ وہنالك يہلِكُ)) . مُتَّفق عَلَيْہِ
ابوہریرہ ؓ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’دجال مدینے کے ارادے سے مشرق کی طرف سے آئے گا حتی کہ وہ احد پہاڑ کے پیچھے قیام کرے گا،پھر فرشتے اس کا چہرہ شام کی طرف پھیر دیں گے،اور وہ وہیں ہلاک ہو گا۔‘‘ متفق علیہ۔