Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5484 (مشکوۃ المصابیح)
[5484] حسن، رواہ أبو داود (4325)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فِي حَدِيثِ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ: قَالَتْ: قَالَ: فَإِذَا أَنَا بِامْرَأَةٍ تَجُرُّ شَعَرَہَا قَالَ: مَا أَنْتِ؟ قَالَتْ: أَنَا الْجَسَّاسَةُ اذْہَبْ إِلَی ذَلِكَ الْقَصْرِ فَأَتَيْتُہُ فَإِذَا رَجُلٌ يَجُرُّ شَعَرَہُ مُسَلْسَلٌ فِي الْأَغْلَالِ يَنْزُو فِيمَا بَيْنُ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ. فَقُلْتُ: مَنْ أَنْتَ؟ قَالَ: أَنا الدَّجَّال . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
فاطمہ بنت قیس ؓ نے،تمیم داری ؓ سے مروی حدیث کے متعلق بیان کیا کہ انہوں (تمیم داری ؓ) نے فرمایا:’’میں اچانک ایک ایسی عورت کے پاس سے گزرا جو اپنے بال کھینچ رہی تھی،انہوں نے پوچھا: تو کون ہے؟ اس نے کہا: میں جاسوس ہوں،اس محل کی طرف جاؤ،میں وہاں گیا تو وہاں ایک آدمی اپنے بال کھینچ رہا ہے،وہ زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اس کے ساتھ طوق بھی ہیں،اور وہ زمین و آسمان کے درمیان کود رہا ہے،میں نے کہا: تو کون ہے؟ اس نے کہا: میں دجال ہوں۔‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد۔