Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5499 (مشکوۃ المصابیح)
[5499] رواہ مسلم (99/ 2932)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ: لَقِيتُہُ وَقَدْ نَفَرَتْ عَيْنُہُ فَقُلْتُ: مَتَی فَعَلَتْ عَيْنُكَ مَا أَرَی؟ قَالَ: لَا أَدْرِي. قُلْتُ: لَا تَدْرِي وَہِيَ فِي رَأْسِكَ؟ قَالَ: إِنْ شَاءَ اللہُ خَلَقَہَا فِي عَصَاكَ. قَالَ: فَنَخَرَ كأشد نخير حمَار سَمِعت. رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،میں اس (ابن صیاد) سے ملا اور اس کی آنکھ سوجی ہوئی تھی،میں نے کہا: میں جو دیکھ رہا ہوں تیری آنکھ کو کب سے ایسے ہے؟ اس نے کہا: میں نہیں جانتا،میں نے کہا: تو نہیں جانتا حالانکہ وہ تیرے سر میں ہے،اس نے کہا: اگر اللہ چاہے تو وہ اسے تیرے عصا میں پیدا کر دے،ابن عمر ؓ نے فرمایا: وہ گدھے سے بھی زیادہ خوفناک آواز میں چیخنے لگا،میں نے (اس کی) آواز سنی۔رواہ مسلم۔