Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5514 (مشکوۃ المصابیح)

[5514] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (4350) ٭ السند منقطع، شریح بن عبید لم یدرک سعدًا رضي اللہ عنہ . (انظر التہذیب الکمال 3/ 380 تحقیق بشارعواد) و لہ شاھد ضعیف منقطع عند أحمد (1/ 170 ح 1464) و حدیث أبي داود (4349 وسندہ صحیح) یغني عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ لَا تَعْجِزَ أُمَّتِي عِنْدَ رَبِّہَا أَنْ يُؤَخِّرَہُمْ نِصْفَ يَوْمٍ)) . قِيلَ لِسَعْدٍ: وَكَمْ نِصْفُ يَوْمٍ؟ قَالَ: خَمْسُمِائَةِ سَنَةٍ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

سعد بن ابی وقاص ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’میں امید کرتا ہوں کہ میری امت اپنے رب کے ہاں عاجز نہیں آئے گی کہ وہ انہیں آدھا دن مؤخر کر دے۔‘‘ سعد ؓ سے دریافت کیا گیا،آدھے دن کی کیا مقدار ہے؟ انہوں نے فرمایا: پانچ سو سال۔سندہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔