Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5516 (مشکوۃ المصابیح)
[5516] رواہ مسلم (234/ 148)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی لَا يُقَالَ فِي الْأَرْضِ: اللہُ اللہُ . وَفِي رِوَايَةٍ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَی أَحَدٍ يَقُولُ: اللہُ اللہ . رَوَاہُ مُسلم
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تک زمین پر اللہ اللہ کہا جائے گا قیامت قائم نہیں ہو گی۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے:’’کسی ایک پر قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک وہ اللہ اللہ کہتا ہو۔‘‘ رواہ مسلم۔