Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5517 (مشکوۃ المصابیح)

[5517] رواہ مسلم (131/ 2949)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ إِلَّا عَلَی شِرَارِ الْخَلْقِ)) . رَوَاہُ مُسلم

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہو گی۔‘‘ رواہ مسلم۔