Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5539 (مشکوۃ المصابیح)

[5539] متفق علیہ، رواہ البخاري (6532) و مسلم (61/ 2863)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَعْرَقُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّی يَذْہَبَ عَرَقُہُمْ فِي الْأَرْضِ سَبْعِينَ ذِرَاعًا وَيُلْجِمُہُمْ حَتَّی يَبْلُغَ آذَانَہُمْ)) . مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’روزِ قیامت لوگ پسینے میں شرابور ہوں گے حتی کہ ان کا پسینہ زمین پر ستر ہاتھ تک پھیل جائے گا،اور وہ ان کے منہ تک ہوتا ہوا ان کے کانوں تک پہنچ جائے گا۔‘‘ متفق علیہ۔