Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5547 (مشکوۃ المصابیح)

[5547] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (2/ 27 ح 4806) و الترمذي (3333)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ سَرَّہُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ كَأَنَّہُ رَأْيُ عَيْنٍ فليَقرأْ: (إِذا الشَّمسُ كُوِّرَتْ) و (إِذا السَّماءُ انفطرَتْ) و (إِذا السَّماءُ انشقَّتْ) رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص روزِ قیامت کا آنکھوں دیکھا منظر دیکھنا پسند کرتا ہو تو وہ سورۃ التکویر،الانفطار اور سورۃ الانشقاق کی تلاوت کرے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی۔